Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / معاشی مشاورتی کونسل کی تشکیل

معاشی مشاورتی کونسل کی تشکیل

نئی دہلی ۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک معاشی مشاورتی کونسل تشکیل دی تاکہ معاشی ترقی کا احیاء کیا جاسکے۔ اس کمیٹی کے صدر بی بیک دیب رائے ہوں گے۔ نریندر مودی نے کہا کہ ان کی جنگ کرپشن کے خلاف ہے اور وہ اس سلسلہ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے کوئی رشتہ دار نہیں ہے۔ یو پی اے نے کالے دھن اور کرپشن کے سلسلہ میں ایک بھی اقدام نہیں کیا ہے۔ غالباً اس کے قائدین ہمارے اقدامات کے اس لئے خلاف ہیں کہ انہیں بے چینی محسوس ہورہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT