Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / معاشی پریشانی پر خودکشی

معاشی پریشانی پر خودکشی

حیدرآباد /26 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) معاشی پریشانی کے سبب ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ شخص انیل کمار جو پیشہ سے سیکوریٹی گارڈ ساک کموگوڑہ تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق انیل کمار معاشی حالت سے پریشان تھا اور چند روز سے نوکری پر بھی غیر حاضر تھا ۔ کل وہ گھر میں اکیلا تھا ۔ اس کی بیوی اور بیٹی کام سے باہر گئے ہوئے تھے کہ اس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT