Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / معاون رکن شیخ کریم کی تہنیتی تقریب

معاون رکن شیخ کریم کی تہنیتی تقریب

پٹلم ۔ 10 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو منتخبہ پٹلم منڈل پریشد معاون رکن جناب شیخ کریم کی اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے چیرمین جناب شیخ محبوب نے مستقر پٹلم کے اردو اسکول کے آفس میں شال پوشی و گلپوشی کی گئی اس موقع پر مدرسہ ہذا کے صدر مدرس جناب محمد خورشید احمد ، سی آر پی جناب محمد احمد ، مقامی مساجد کمیٹی کے سابقہ صدر جناب محمد عبدالکریم م

پٹلم ۔ 10 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نو منتخبہ پٹلم منڈل پریشد معاون رکن جناب شیخ کریم کی اسکول مینجمنٹ کمیٹی کے چیرمین جناب شیخ محبوب نے مستقر پٹلم کے اردو اسکول کے آفس میں شال پوشی و گلپوشی کی گئی اس موقع پر مدرسہ ہذا کے صدر مدرس جناب محمد خورشید احمد ، سی آر پی جناب محمد احمد ، مقامی مساجد کمیٹی کے سابقہ صدر جناب محمد عبدالکریم مارکیٹ یارڈ ڈائرکٹر جناب سید حسن نمائندہ سیاست محمد کلیم الدین پٹلم کے علاوہ مدرسہ ہذا کے اساتذہ موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT