Tuesday , December 11 2018

معذورین کو یونیورسل آئی ڈی کارڈ ، مرکز کا منصوبہ

بھوبنیشور ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) معذور افراد کو ’یونیورسل آئیڈنٹیٹی کارڈس ‘ جاری کئے جائیں گے جس کے لئے سروے کی شروعات آئندہ ماہ ہوگی تاکہ ملک بھر میں موجود معذورین کی قطعی تعداد کا پتہ چلایا جاسکے ، مرکزی وزیر سماجی انصاف اور خوداختیاری تھاور چند گہلوٹ نے آج یہ بات کہی ۔ انھوں نے یہاں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ مردم شماری کے

بھوبنیشور ۔ 26 اگست ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) معذور افراد کو ’یونیورسل آئیڈنٹیٹی کارڈس ‘ جاری کئے جائیں گے جس کے لئے سروے کی شروعات آئندہ ماہ ہوگی تاکہ ملک بھر میں موجود معذورین کی قطعی تعداد کا پتہ چلایا جاسکے ، مرکزی وزیر سماجی انصاف اور خوداختیاری تھاور چند گہلوٹ نے آج یہ بات کہی ۔ انھوں نے یہاں اخباری نمائندوں کو بتایا کہ مردم شماری کے ا عداد سے معذورین کی حقیقی تعداد کے بارے میں واضح اور مناسب تصویر فراہم نہیں ہوتی ہے ۔ ہماری وزارت نے ایسے لوگوں کی شناخت کے لئے اور انھیں آفاقی شناختی کارڈ جاری کرنے کے سلسلے میں ملک گیر سطح پر سروے منعقد کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT