Tuesday , December 11 2018

معراج النبیؐکے متعلق رضا ثاقب مصطفوی کا شاندار خلاصہ۔ویڈیو

معراج کی شب پیغمبر اسلام محمد مصطفےٰﷺ کے معجزاتی سفرمیں ایک شب میں مکہ مکرمہ سے مسجد اقصیٰ اور پھر آسمانوں سے جنتوں کا سفر ہوا ہے۔محمد رضا ثاقب مصطفوی نے بتایا کہ اللہ تبارک وتعالی نے کس طرح رسول اللہﷺ کا شب اسرا استقبال کیاہے۔

احادیث اور دانشوران اسلام کے مطابق یہ سفر 27رجب المرجب کو ہوا ہے

TOPPOPULARRECENT