Tuesday , January 16 2018
Home / بچوں کا صفحہ / معلومات کا خزانہ

معلومات کا خزانہ

٭ پٹری پر چلنے والے انجن کی ابتداء 1769 میں ہوئی ‘ اس کا تجربہ اسی سال فرانس میں پہلی بار کیا گیا ۔ 1801 میں اس انجن میں کئی اضافے کئے گئے اور دیکھتے دیکھتے آج یہ جدید شکل میں موجود ہے ۔

٭ پٹری پر چلنے والے انجن کی ابتداء 1769 میں ہوئی ‘ اس کا تجربہ اسی سال فرانس میں پہلی بار کیا گیا ۔ 1801 میں اس انجن میں کئی اضافے کئے گئے اور دیکھتے دیکھتے آج یہ جدید شکل میں موجود ہے ۔
٭ دریائے ایمیزون کی لمبائی چار ہزار میل ہے او دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے ۔ تقریباً ایک ہزار چھوٹے بڑے دریا اس میں شامل ہو کر اس کے بہاؤ میں اضافہ کرتے ہیں ۔
٭ انسانی ناک 50,000 مختلف طرح کی بو کو سونگھ سکتی ہے ۔
٭ گلاب کو پھولوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔ دنیا بھر میں اس کی 791 اقسام ہیں ۔
٭ ہماری زمین کا 71.11 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے اور خشکی صرف 28.89 فیصد حصہ پر ہے ۔
٭ سمندر میں جھاگ نمک کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ‘ پانی کی مسلسل حرکت کی وجہ سے اس میں موجود نمک جھاگ بنانے لگتا ہے ۔
٭ اونٹ کے بعد ہاتھی وہ جانور ہے جو اپنے جسم میں پانی کا ذخیرہ رکھتا ہے ۔
٭ پھولوں کی ملکہ ’’گل داؤدی‘‘ کو کہا جاتا ہے۔
٭ سب سے بلند آبشار ’’سالنو آنچل‘‘ جنوبی امریکہ میں ہے اس کی بلندی 3212 فٹ ہے ۔
٭دنیا کا سب سے لمبا زہریلا سانپ ’’کنگ کوبرا‘‘ ہے ۔ عام طور پر اس کی کمبائی 13 فٹ ہوتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT