Tuesday , December 11 2018

معین آباد میں بارش سے سڑکیں تباہ

معین آباد۔/28اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل کے مواضعات و حیدرآباد مستقر کے علاوہ پدا منگلا رم سرنگل، سری رام نگر، چندا نگر،موتکوپلی، ناگی ریڈی گوڑہ اور دوسرے علاقہ جات میں حالیہ دو دنوں کی طوفانی بارش کی وجہ سے سڑکیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔خستہ حالی کی وجہ سے کئی مقامات کی سڑکیں دل دل میں تبدیل ہوگئی ہیں اور بعض جگہوں پر بڑے بڑے ش

معین آباد۔/28اکٹوبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل کے مواضعات و حیدرآباد مستقر کے علاوہ پدا منگلا رم سرنگل، سری رام نگر، چندا نگر،موتکوپلی، ناگی ریڈی گوڑہ اور دوسرے علاقہ جات میں حالیہ دو دنوں کی طوفانی بارش کی وجہ سے سڑکیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔خستہ حالی کی وجہ سے کئی مقامات کی سڑکیں دل دل میں تبدیل ہوگئی ہیں اور بعض جگہوں پر بڑے بڑے شگاف پڑ جانے کی وجہ سے سواریوں کی آمدورفت میں بڑی حد تک خلل اندازی ہورہی ہے۔ عوام کی مشکلات کے ازالہ کیلئے متعلقہ حکام کی توجہ از حد ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT