Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / معین آباد کی مساجد کیلئے ایک لاکھ 55ہزار روپئے منظور

معین آباد کی مساجد کیلئے ایک لاکھ 55ہزار روپئے منظور

معین آباد۔18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رمضان کے موقع پر معین آباد اور معین آباد منڈل کے مواضعات کی چھ مساجد کی آہک پاشی و مرمت کیلئے ایک لاکھ پچپن ہزار روپئے منظور ہوئے ہیں ۔ تحصیلدار معین آباد گنگا دھر نے یہ بات بتائی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مواضعات عزیز نگر مسجد کیلئے 20ہزار ‘ چلکو مسجد کیلئے 30ہزار ‘ معین آباد مسجد کیلئ

معین آباد۔18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رمضان کے موقع پر معین آباد اور معین آباد منڈل کے مواضعات کی چھ مساجد کی آہک پاشی و مرمت کیلئے ایک لاکھ پچپن ہزار روپئے منظور ہوئے ہیں ۔ تحصیلدار معین آباد گنگا دھر نے یہ بات بتائی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مواضعات عزیز نگر مسجد کیلئے 20ہزار ‘ چلکو مسجد کیلئے 30ہزار ‘ معین آباد مسجد کیلئے 40ہزار ‘ سُرنگل کی مسجد کیلئے 25ہزار ‘ تولکٹہ مسجد کیلئے 20ہزار اور نکل پلی مسجد کیلئے 20ہزار روپئے منظور ہوئے ہیں ۔ تحصیلدار گنگا دھر نے متعلقہ انتظامی کمیٹیوں سے خواہش کی کہ وہ عید سے پہلے مرمتی و آہک پاشی کا کام کو تکمیل کرلیں۔

TOPPOPULARRECENT