Tuesday , December 11 2018

معین باغ میں نوجوان زخمی

حیدرآباد ۔ 10نومبر ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ معین باغ میں ایک شخص پر قاتلانہ حملہ کا واقعہ پیش آیا جہاں 22سالہ عتیق شدید زخمی ہوگیا جس کے گلے اور سینہ پر گہرے زخم آئے ہیں ‘ تاہم انسپکٹر سنتوش نگر کے وی ایم پرساد نے اس حملہ پر شبہ ظآہر کیا ہے اور بتایا کہ پولیس کو شک ہے کہ عتیق نے خود اپنے آپ کو ضربات پہنچائے ہوں گے ۔ عتیق پیشہ سے ویٹر ہے جو شادی خانوں میں کام رکتاہے اور وائٹنر کا عادی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT