Monday , December 18 2017
Home / ہندوستان / معین قریشی سے رقم کی وصولی کی تردید : اے بی سنگھ

معین قریشی سے رقم کی وصولی کی تردید : اے بی سنگھ

نئی دہلی ۔ 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کے سابق سربراہ اے بی سنگھ نے ایک صنعت پردیپ کونیرو سے ان کے والد کی مدد کیلئے کوئی رقم لینے کی پرزور تردید کی ہے۔ وہ رشوت ستانی کے ایک مقدمہ میں سی بی آئی تحقیقات کا سامنا کررہے ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) کی شکایت پر مبنی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہیکہ گوشت برآمد کرنے والے بزنسمین معین قریشی نے فروری 2012ء میں پردیپ کونیرو سے کہا تھا کہ ان کے والد راجیندر کونیرو کے سی بی آئی میں زیرتفتیش ایک کیس میں فیس کے عوض مدد کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT