Friday , January 19 2018
Home / دنیا / مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی

مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی

باماکو۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔ مغربی افریقہ کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاؤن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کر دیئے گئے ہیں تاہم ابھی نئے وزیراعظم کی طرف سے انتخابات کے پروگرام کا اعلان نہیں کیا گ

باماکو۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔ مغربی افریقہ کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاؤن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کر دیئے گئے ہیں تاہم ابھی نئے وزیراعظم کی طرف سے انتخابات کے پروگرام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT