Wednesday , December 13 2017
Home / سیاسیات / مغربی بنگال میں آج رائے دہی کا چوتھا مرحلہ ، سخت سکیورٹی انتظامات

مغربی بنگال میں آج رائے دہی کا چوتھا مرحلہ ، سخت سکیورٹی انتظامات

کولکتہ ۔ /24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کا چوتھا مرحلہ کل ہوگا جہاں 49 نشستوں کیلئے رائے دہی کے موقع پر سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ 1.08 کروڑ رائے دہندے تقریباً 12500 پولنگ اسٹیشن پر صبح 7.00 بجے سے شام6.00 بجے تک حق رائے دہی سے استفادہ کریں گے ۔345 امیدوار بشمول 40 خواتین اور ترنمول کانگریس کے کئی وزراء انتخابی میدان میں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT