Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / مغربی بنگال میں بم دھماکوں سے 3 افراد زخمی

مغربی بنگال میں بم دھماکوں سے 3 افراد زخمی

برسات / مالدا ۔ 20 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مغربی بنگال میں آج پیش آئے دو علحدہ علحدہ بم دھماکوں میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ پہلا بم دھماکہ شمالی 24 پرگنہ ضلع میں پیش آیا جس میں 2 تعمیراتی مزدور زخمی ہوگئے ۔ یہ مزدور ریت کے ڈھیر میں چھپائے گئے ایک ٹن کے ڈبہ کو نکال رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے ۔ دو

برسات / مالدا ۔ 20 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مغربی بنگال میں آج پیش آئے دو علحدہ علحدہ بم دھماکوں میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ پہلا بم دھماکہ شمالی 24 پرگنہ ضلع میں پیش آیا جس میں 2 تعمیراتی مزدور زخمی ہوگئے ۔ یہ مزدور ریت کے ڈھیر میں چھپائے گئے ایک ٹن کے ڈبہ کو نکال رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے ۔ دوسرا واقعہ ضلع مالدا میں پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ گجول علاقہ کے عالمپور مچھلی مارکٹ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکہ سے عوام میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ۔ جس میں ایک راہگیر شدید زخمی ہوگیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT