Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / مغربی بنگال میں دیہی انتخابات باہم کیچڑ اچھالنا جاری

مغربی بنگال میں دیہی انتخابات باہم کیچڑ اچھالنا جاری

کولکتہ ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس اور بی جے پی نے آج ایک دوسرے پر سخت سیاسی تنقید کرتے ہوئے باہم کیچڑ اچھالا۔ بی جے پی نے ٹی ایم سی پر الزام عائد کیا کہ اس کے امیدوار اپنے پرچہ نامزدگی داخل کررہے ہیں جبکہ رائے دہی مئی میں مقرر ہے۔ بی جے پی، بایاں محاذ اور کانگریس نے برسراقتدار ٹی ایم سی پر اس علاقہ میں دہشت کو بے لگام چھوڑ دینے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ ترنمول کانگریس نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT