مغربی بنگال میں 140 خام بم دستیاب

سوری ( مغربی بنگال ) ۔ 13 ۔ جنوری : (سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع بیربھوم میں پاوری پولیس اسٹیشن کے تحت واقع ایک گاؤں سے پولیس نے 140 خام بم برآمد کرلیے ۔ یہ بم ایک پلاسٹک ڈبہ میں رکھے ہوئے تھے اور پالسا گاؤں میں ایک نہر کے قریب سے کل شام دستیاب ہوا ۔ اس خصوص میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔۔ پھولن دیوی قتل کیس کے اصل ملزم

سوری ( مغربی بنگال ) ۔ 13 ۔ جنوری : (سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع بیربھوم میں پاوری پولیس اسٹیشن کے تحت واقع ایک گاؤں سے پولیس نے 140 خام بم برآمد کرلیے ۔ یہ بم ایک پلاسٹک ڈبہ میں رکھے ہوئے تھے اور پالسا گاؤں میں ایک نہر کے قریب سے کل شام دستیاب ہوا ۔ اس خصوص میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔۔

پھولن دیوی قتل کیس کے اصل ملزم
کی رہائی پر اعتراض
نئی دہلی۔/13جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ہائی کورٹ نے آج ڈاکو سے پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہونے والی پھولن دیوی کے 2001میں سنسنی خیز قتل کیس کے واحد سزا یافتہ مجرم شیر سنگھ رانا کو نوٹس جاری کی ہے جس کی رہائی پر دہلی پولیس نے اعتراض کیا ہے اور ایک عرضی میں بتایا کہ رانا پر مجرمانہ سازش کا الزام ہے۔

TOPPOPULARRECENT