Sunday , December 17 2017
Home / Top Stories / ’’ مغرب سے خطرات‘‘کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستانی فوج پوری طرح تیار۔ جنرل باجوا

’’ مغرب سے خطرات‘‘کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستانی فوج پوری طرح تیار۔ جنرل باجوا

اسلام آباد:پاکستان میں ایک اور بم دھماکے کے اندرون ایک گھنٹہ فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا نے جمعرا ت کے روز یہ کہاکہ داخلی سلامتی خطرات کے باوجود ’’ مغرب کے مسلسل خطرات ‘‘ سے نمٹنے کے لئے فوج پوری طرح ہے۔

اپنے ہمسایہ ملک ہندوستان کے حوالے سے ‘ فوجی سربراہ نے یہ تبصرہ اس وقت کیاجب لاہور میں جمعرات کے روز ایک اور بم دھماکہ ہوا جس میں دس لوگ ہلاک ہوگئے۔

انٹرسرویس پبلک ریلیشن کے مطابق انہوں نے گوما اور گیلگت ٹروپس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ’’ ہمیں پاکستانی سپاہی ہونے پر فخر ہے اور ہم اسے موسم اور مشکلات کی مار سے محفوظ رکھیں گے‘‘۔

بعدازاں جنرل باجوا صوبہ گیلگت اور بالتستان کے قائدین سے بھی ملاقات کی اور بھروسہ دلایا کہ صوبہ کی سلامتی کے لئے اٹھائے جانے والے ہر اقدام کو فوج کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔

TOPPOPULARRECENT