Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / مغرب کے نوجوان اسلام کا خود مشاہدہ کریں : خامنہ ای

مغرب کے نوجوان اسلام کا خود مشاہدہ کریں : خامنہ ای

تہران 22 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے اعلی رہنماآیت اللہ علی خامنہ ای نے مغرب کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ اسلام کے تعلق سے بدگمانیوں پر یقین کرنے کی بجائے خود اس کا مشاہدہ کریں۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر پیش کردہ ایک پیام میں یہ اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ فرانس اور کچھ دوسرے مغربی ممالک میں حالیہ پیش آئے واقعات کے بعد وہ یہ محسوس کرتے ہیں

تہران 22 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران کے اعلی رہنماآیت اللہ علی خامنہ ای نے مغرب کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ اسلام کے تعلق سے بدگمانیوں پر یقین کرنے کی بجائے خود اس کا مشاہدہ کریں۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پر پیش کردہ ایک پیام میں یہ اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ فرانس اور کچھ دوسرے مغربی ممالک میں حالیہ پیش آئے واقعات کے بعد وہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ انہیں مغرب کے نوجوانوں سے راست بات کرنی چاہئے ۔ خامنہ ای نے کہا کہ گذشتہ دو دہوں میں خاص طور پر سوویت یونین کی پھوٹ کے بعد اسلام جیسے عظیم مذہب کو ایک دشمن کے طور پر پیش کرنے کی کئی طرح کی کوششیں ہوئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT