Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / مغل پورہ میں ضعیف خاتون کی خودکشی

مغل پورہ میں ضعیف خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /14 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مغل پورہ کے علاقہ میں ایک ضعیف خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 65 سالہ پرتیبا جو ذہنی معذور تھی ہری باؤلی کے علاقہ میں رہتی تھی 10 اکٹوبر کے دن اس خاتون نے اپنیجسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور علاج کے دوران کل فوت ہوگئی ۔ پرتیبا غیر شادی شدہ تھی اور ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہوگئی تھی ۔ مغل پورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT