Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / مفخم جاہ انجینئرنگ کالج کی لبنی مسعود کو گولڈ میڈل

مفخم جاہ انجینئرنگ کالج کی لبنی مسعود کو گولڈ میڈل

حیدرآباد 7اپریل ( راست) لبنی مسعود بنت محمد نظام الدین مسعود نے مفخم جاہ انجینئرنگ کالج سے I.T میں سال 2014 میں 94%فیصد مارکس حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے ۔ حال ہی میں کالج میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے انہیں گولڈ میڈل کا ایوارڈ عطا کیا ۔ اپنے چار سالہ کیرئیر میں مس لبنی مسعود ابتداء سے ہی Topperاور 1st Ranker رہی ہیں ۔ وہ عثمانیہ یونیورسٹی کے تمام کالجس میں 3rd پوزیشن پر رہی ہیں ۔ وہ مشہور صحافی اور ادیب جناب علاء الدین حبیب صاحب مرحوم کی نواسی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT