Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / مفرور قیدی گرفتار

مفرور قیدی گرفتار

حیدرآباد 5 مارچ (سیاست نیوز) انتہائی مطلوب ترین جیل سے فرار قیدی کو پولیس کشائی گوڑہ نے بالآخر گرفتار کرلیا۔ چار سال بعد مفرور قیدی پولیس کے ہاتھ آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ضلع نظام آباد کا متوطن روی جس کو سال 2007 میں سات سال کی سزا سنائی گئی تھی اور وہ چیرلہ پلی جیل منتقل کیا گیا تھا۔ یہ قیدی اچانک سال 2010 میں سکیوریٹی عملہ کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT