Wednesday , December 12 2018

مفسر قرآن حضرت مولانا انیس احمد آزاد بلگرامی کی کریم نگر آمد

کریم نگر ۔ 12؍ جنوری (ذریعہ فیاکس ) ہندوستان کے مشہور عالم دین ‘ مفسر قرآن حضرت مولانا انیس احمد آزاد بلگرامی نقشبندی دہلی 17؍ جنوری بروز ہفتہ مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و اے پی کے زیر اہتمام ریاست کے تمام اضلاع میں سلسلہ وار منعقدہ ’’عشرہ تحفظ ختم نبوت‘‘ کے ضمن میں کریم نگر تشریف لا رہے ہیں ۔ اسی دن بعد نماز عشاء این این گارڈن اش

کریم نگر ۔ 12؍ جنوری (ذریعہ فیاکس ) ہندوستان کے مشہور عالم دین ‘ مفسر قرآن حضرت مولانا انیس احمد آزاد بلگرامی نقشبندی دہلی 17؍ جنوری بروز ہفتہ مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ و اے پی کے زیر اہتمام ریاست کے تمام اضلاع میں سلسلہ وار منعقدہ ’’عشرہ تحفظ ختم نبوت‘‘ کے ضمن میں کریم نگر تشریف لا رہے ہیں ۔ اسی دن بعد نماز عشاء این این گارڈن اشوک نگر میں ایک جلسہ عام بعنوان ’’مسلمانوں کو مرتد بنانے کی کوششیں اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘ سے خطاب کریں گے ۔ نمائندہ مجلس ختم نبوت برائے ضلع کریم نگر مفتی محمد غیاث محی الدین نے عامۃ المسلمین سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 9346355306 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT