Tuesday , December 11 2018

مفکر اسلام علامہ طاہرالقادری علیل

پیرس ۔ 22 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) منہاج القرآن کے بانی اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری جو اس وقت فرانس میں ہیں علیل ہوگئے ہیں اور وہ شریک دواخانہ ہیں ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق طاہر القادری کو پیرس کے ایک مقامی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ پارٹی کارکنوں کے علاوہ دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ علامہ طاہرالقادری کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعائیں کریں۔

TOPPOPULARRECENT