Friday , July 20 2018
Home / دنیا / مقبوضہ مغربی کنارے میں چوکی جائز : اسرائیل

مقبوضہ مغربی کنارے میں چوکی جائز : اسرائیل

یروشلم ۔4فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اسرائیل نتن یاہو نے کہا کہ وہ مغربی کنارے کی الگ تھلگ چوکی کو جائز قرار دیں گے کیونکہ مقامی شہریوں نے ایک شخص کو قتل کردیا ہے ۔ یہ اس کے ردعمل کی کارروائی ہوگی ۔ بنجامن نتن یاہو کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہمارے جوش و جذبہ کو توڑنا یا اسے کمزور کرنا چاہتے ہیں وہ سنگین غلطی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں معمولات زندگی جاری رکھنے کیلئے اسرائیل کے احکام کی تعمیل کرنی ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT