Tuesday , December 11 2018

مقتولین کے خاندان سے کُل جماعتی قائدین کی ملاقات

نظام آباد:6؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یونائیٹڈ مسلم فورم کی جانب سے نظام آباد میں آلیر انکائونٹر کیخلاف منعقدہ کل جماعتی جلسہ کے موقع پر کل جماعتی قائدین رحیم الدین انصاری، منیر الدین مختار، مفتی معراج الدین ابرار،مولانا احمد الحسینی قادری و دیگر علماء ،سید نجیب علی ایڈوکیٹ کے ہمراہ جانکم پیٹ درگاہ کے مجاور سید دائود علی اور سید

نظام آباد:6؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یونائیٹڈ مسلم فورم کی جانب سے نظام آباد میں آلیر انکائونٹر کیخلاف منعقدہ کل جماعتی جلسہ کے موقع پر کل جماعتی قائدین رحیم الدین انصاری، منیر الدین مختار، مفتی معراج الدین ابرار،مولانا احمد الحسینی قادری و دیگر علماء ،سید نجیب علی ایڈوکیٹ کے ہمراہ جانکم پیٹ درگاہ کے مجاور سید دائود علی اور سید فاروق کے مکان پہنچ کر ان کے افراد خاندان سے ملاقات کی اور دوہر ے قتل اور فاروق کے قتل کی تفصیلات حاصل کی اور اس سلسلہ میں حکومت سے نمائندگی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔

TOPPOPULARRECENT