Sunday , November 19 2017
Home / سیاسیات / مقدمہ کو کالعدم قرار دینے سونیا اور راہول گاندھی سپریم کورٹ سے رجوع

مقدمہ کو کالعدم قرار دینے سونیا اور راہول گاندھی سپریم کورٹ سے رجوع

نئی دہلی 4 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی نیشنل ہیرالڈ مقدمہ اور ان کے خلاف سمن کی اجرائی کو کالعدم قرار دینے سپریم کورٹ سے رجوع ہوگئے ہیں۔ یہ مقدمہ ان کے خلاف بی جے پی لیڈر سبرامنین سوامی نے داخل کیا تھا ۔ سونیا اور راہول کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ سیاسی اغراض پر مبنی اور انہیں بدنام کرنے دائر کیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT