Wednesday , December 13 2017
Home / جرائم و حادثات / مقروض شخص کی خودکشی

مقروض شخص کی خودکشی

حیدرآباد /26 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) قرض کے بوجھ سے پریشان ایک شخص نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے مطابق 22 سالہ کتریک کمار جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ فتح نگر صنعت نگر علاقہ کا ساکن کمار قرض کے بوجھ سے پریشان تھا اور قرض ادائیگی کے اسباب نہ ہونے سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا جس نے آج صبح کے اولین اوقات میں صنعت نگر اور فتح نگر کے درمیان ریلوے لائین پر ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT