Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / مقروض شخص کی خود کشی

مقروض شخص کی خود کشی

حیدرآباد ۔ /17 جون (سیاست نیوز)  سکندرآباد کے علاقہ میں قرض کے بوجھ سے پریشان ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ رام گوپال پیٹ پولیس کے مطابق 42 سالہ کنکا راجو جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور قرض کے بوجھ سے کافی پریشان اور قرض کی عدم ادائیگی سے مالی پریشانیوں کا شکار ہوگیا تھا ۔ جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT