Tuesday , November 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / مقروض کسان کی خودکشی

مقروض کسان کی خودکشی

مکہ راج پیٹ ۔18نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مردوڑی منڈل کے موضع موتے میں مقروض کسان قرض کے بڑھتے بوجھ اور معاشی پریشانیوں کے باعث قلب پر حملہ سے ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب موضع موتے کا 40سالہ نرساگوڑ نامی شخص نے زرعی فصلوں میں نقصان اور بڑھتا ہوا قرض اور معاشی پریشاننیوں سے اچانک قلب پر حملہ کے باعث موت واقع ہوگئی ۔ مہلوک شخص کے پسماندگان میں بیوی پدما کے علاوہ دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ اس واقعہ کے بعد مقامی ذمہ دار اور مقامی عوام نے حکومت سے ورثا کو مالی امداد کا پُرزور مطالبہ کیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT