Tuesday , July 17 2018
Home / دنیا / مقید سابق جنوبی کوریائی صدر غدار شمالی کوریا کا ریمارک

مقید سابق جنوبی کوریائی صدر غدار شمالی کوریا کا ریمارک

سیول ، 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے آج سابق جنوبی کوریائی صدر پارک گیون۔ہائی کو ’’غدار‘‘ قرار دیا جو حددرجہ بدعنوانی کیلئے ذمہ دار رہی ہیں۔ یہ پارک گیون کو کرپشن کے الزامات پر 24 سال کی سزائے قید پر شمالی کوریا کا اولین ردعمل ہے۔ شمالی کوریا کی کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کی اطلاع کے بموجب پیانگ یانگ نے پارک گیون کے خلاف توہین آمیز انداز اختیار کیا۔ وہ گزشتہ سال مارچ سے زیرحراست تھیں۔

TOPPOPULARRECENT