Tuesday , December 11 2018

مقید ’ آوازِ صدام‘ طارق عزیز کا انتقال

نصیریہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) طارق عزیز جو صدام حسین کی حکومت کی آواز کے طور پر کام کئے، ان کا مجرم قیدی کی حیثیت سے کئی برس کی خرابیٔ صحت کے بعد آج بعمر 79 سال اسپتال میں انتقال ہوا۔ ذی قر صوبہ جہاں سابق عراقی وزیر خارجہ جیل میں تھے، وہاں کے ڈپٹی گورنر عادل عبدالحسین الدخیلی نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ طارق کا انتقال شہر نصیری

نصیریہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) طارق عزیز جو صدام حسین کی حکومت کی آواز کے طور پر کام کئے، ان کا مجرم قیدی کی حیثیت سے کئی برس کی خرابیٔ صحت کے بعد آج بعمر 79 سال اسپتال میں انتقال ہوا۔ ذی قر صوبہ جہاں سابق عراقی وزیر خارجہ جیل میں تھے، وہاں کے ڈپٹی گورنر عادل عبدالحسین الدخیلی نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ طارق کا انتقال شہر نصیریہ کے حسین ٹیچنگ ہاسپٹل میں ہوا ، جہاں انھیں صحت بگڑنے پر لایا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT