Wednesday , January 17 2018
Home / سیاسیات / ملائم سنگھ یادو دوبارہ صدر سماج وادی پارٹی منتخب

ملائم سنگھ یادو دوبارہ صدر سماج وادی پارٹی منتخب

لکھنو ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کو آج پارٹی کی 9 ویں قومی عاملہ کے اجلاس میں کنونشن کے پہلے دن صدر سماج وادی پارٹی دوبارہ منتخب کرلیا گیا۔ وہ متفقہ طور پر نویں میعاد کے لئے پارٹی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے اطلاع دی کہ ملائم سنگھ یادو اپنی نویں میعاد میں آئندہ

لکھنو ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کو آج پارٹی کی 9 ویں قومی عاملہ کے اجلاس میں کنونشن کے پہلے دن صدر سماج وادی پارٹی دوبارہ منتخب کرلیا گیا۔ وہ متفقہ طور پر نویں میعاد کے لئے پارٹی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے اطلاع دی کہ ملائم سنگھ یادو اپنی نویں میعاد میں آئندہ 3 سال تک پارٹی کے سربراہ ممبر قرار رہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT