Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / ملائیشیائی اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم اغلام بازی کے مرتکب

ملائیشیائی اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم اغلام بازی کے مرتکب

کوالالمپور۔ 7 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیائی اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کو آج ایک عدالت نے لواطت کا مجرم قرار دیتے ہوئے اس کیس میں انھیں 2012 ء میں دی گئی برأت کالعدم کردی جو سیاسی قد آور شخصیت کیلئے تازہ جھٹکہ ہے ۔ عدالت نے انھیں پانچ سال قید کی سزاء سنائی ہے ۔ کورٹ آف اپیل کے سہ رکنی پیانل نے متفقہ طورپر پایا کہ انور اپنے سابق مددگا

کوالالمپور۔ 7 مارچ ۔ (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیائی اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم کو آج ایک عدالت نے لواطت کا مجرم قرار دیتے ہوئے اس کیس میں انھیں 2012 ء میں دی گئی برأت کالعدم کردی جو سیاسی قد آور شخصیت کیلئے تازہ جھٹکہ ہے ۔ عدالت نے انھیں پانچ سال قید کی سزاء سنائی ہے ۔ کورٹ آف اپیل کے سہ رکنی پیانل نے متفقہ طورپر پایا کہ انور اپنے سابق مددگار سیف البخاری اذلان کے ساتھ جون 2008 ء میں اغلام بازی کے مرتکب ہوئے۔ عدالت نے استغاثہ کی 2012 ء کے ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل کو قبول کیا جس نے 66 سالہ انور کو بری کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT