Friday , June 22 2018
Home / دنیا / ملائیشیائی طیارہ حادثہ، ایڈز پر تحقیق کرنے والے سائنسدان بھی ہلاک

ملائیشیائی طیارہ حادثہ، ایڈز پر تحقیق کرنے والے سائنسدان بھی ہلاک

واشنگٹن۔19 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) یوکرین میں گر کر تباہ ہونے والے ملائیشیائی طیارہ میں ایچ آئی وی ایڈز پر تحقیق کرنے والے نامور سائنسدان بھی ہلاک ہوگئے۔ طیارہ میں ایڈز کے ماہر ڈاکٹر جوئپ لانگ سمیت تقریباً 100محققین موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT