Tuesday , September 18 2018
Home / ہندوستان / ملائیشیا طیارہ حادثہ صدرجمہوریہ کا اظہار ہمدردی

ملائیشیا طیارہ حادثہ صدرجمہوریہ کا اظہار ہمدردی

نئی دہلی 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے ملائیشیا ایرلائنز طیارہ کے حادثہ پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ہلاک ہونے والے 298 افراد کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ کھدائی کے دوران گیس کا اخراج کوئی نقصان نہیں

نئی دہلی 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے ملائیشیا ایرلائنز طیارہ کے حادثہ پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ہلاک ہونے والے 298 افراد کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔

کھدائی کے دوران گیس کا اخراج
کوئی نقصان نہیں
نئی دہلی ۔ 19 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : او این جی سی کی ممبئی کے ساحل پر تیل اور گیس کے ذخائر کی کھدائی کے دوران آتشیں گیس کا اخراج شروع ہوگیا ۔ تاہم حفاظتی اقدامات کو فوری بروئے کار لاتے ہوئے کھدائی کا کام روکدیا گیا اور غیر ضروری اسٹاف کا تخلیہ عمل میں لایا گیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔

TOPPOPULARRECENT