Saturday , December 15 2018

ملائیشیا میں روہنگیا مسلمانوں کی اجتماعی قبور دریافت

کوالالمپور ۔ /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ملیشیاء میں آج کئی اجتماعی قبور دریافت ہوئی ہیں جن کے بارے میں اندیشہ ہے کہ وہ بنگلہ دیشی اور میانمار سے تعلق رکھنے والے روہنگیا تارکین وطن کی نعشیں ہیں ۔سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ تھائی لینڈ سے متصل سرحدی علاقے میں اجتماعی قبور کا پتہ چلا اور ساتھ ہی ساتھ یہاں 17 کیمپس بھی موجود تھے جو اب برخواست

کوالالمپور ۔ /24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ملیشیاء میں آج کئی اجتماعی قبور دریافت ہوئی ہیں جن کے بارے میں اندیشہ ہے کہ وہ بنگلہ دیشی اور میانمار سے تعلق رکھنے والے روہنگیا تارکین وطن کی نعشیں ہیں ۔سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ تھائی لینڈ سے متصل سرحدی علاقے میں اجتماعی قبور کا پتہ چلا اور ساتھ ہی ساتھ یہاں 17 کیمپس بھی موجود تھے جو اب برخواست کردیئے گئے ہیں ۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ انسانوں کی منتقلی کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT