Wednesday , January 23 2019

ملائیشیا میں صدر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں سفارتکار گرفتار

کوالالمپور ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مالدیپ کے ایک سینئر سفارتکار اور دیگر چار افراد کو مالدیپ روانہ ہونے سے پہلے گرفتار کرکے ملائیشیاء کے حوالے کردیا گیا۔ ان پر الزام ہیکہ مالدیپ کے موجودہ صدر عبداللہ یامین پر انہوں نے ناکام قاتلانہ حملہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT