Thursday , December 14 2017
Home / کھیل کی خبریں / ملائیشیا میں ووشو اوپن ٹورنمنٹ میں عسکر علی کو سلور میڈل

ملائیشیا میں ووشو اوپن ٹورنمنٹ میں عسکر علی کو سلور میڈل

حیدرآباد ۔ 23اگست ( راست ) 2015 کے ایل انٹرنیشنل ووشو اوپن ٹورنمنٹ 24تا 27 جولائی ملائیشیاء کے دارالحکومت  کوالالمپور میں واقع بیڈمنٹن اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے میرعسکر علی نے حصہ لیا ۔ عسکر علی کو سینڈابل 65کیلوگرام کے ایک مقابلہ میں دوسرے مقام کے ساتھ سلور میڈل حاصل ہوا ۔

 

اکواٹک چمپین شپ مقابلوں کا آج افتتاح
تھرواننتاپورم ۔ 23؍ اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام)  56 ویں آل انڈیا ریلوے اکویٹک چمپین شپ 2015-16 کے لئے چار روزہ مقابلے ایل این سی ای کار ایاوتم اور انٹرنیشنل اکویٹک کا مپلکس پیراپن کوڈ میں منعقد ہوں گے۔ سدرن ریلویز کے جنرل منیجر وشسٹھا جوھری ان چمپین شپ ایونٹ کا افتتاح کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT