Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / ملازمت کی عدم دستیابی پر خودکشی

ملازمت کی عدم دستیابی پر خودکشی

حیدرآباد /21 نومبر ( سیاست نیوز ) ملازمت کی تلاش میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک شخص نے ٹرین کی پٹریوں پر خودکشی کرلیا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 25 سالہ ہنمنتو جو ضلع محبوب نگر کا متوطن روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آیا تھا اور اپنے ساتھی کے ساتھ رہنے لگا اور ملازمت کی تلاش میں تھا ۔ تاہم ملازمت کے حصول میں تاخیر سے دلبرداشتہ ہوکر گھٹکیسر کے علاقہ میں ٹرین کی پٹریوں پر لیٹ کر خودکشی کرلیا ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT