Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / ملازمت کے عدم حصول پر سلفی خودکشی

ملازمت کے عدم حصول پر سلفی خودکشی

حیدرآباد /17 مئی ( سیاست نیوز ) ملازمت کی تلاش میں مسلسل ناکامی سے دلبرداشتہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلیا جو انئجینیرنگ کی تکمیل کے بعد ملازمت کی تلاش میں تھا سرور نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 21 سالہ سائی نے سلفی خودکشی کرلی ،خودکشی سے قبل بے روزگار نوجوان سیل فون سے ویڈیو نکالا اور انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سائی انیل کمار کالونی علاقہ کے ساکن انجینیلو کا بیٹا جو ملازمت کی تلاش کر رہا تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT