Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / ملالہ نے گلوبل ٹریڑرایوارڈ بھی حاصل کرلیا

ملالہ نے گلوبل ٹریڑرایوارڈ بھی حاصل کرلیا

آکسفورڈ ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی امن ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کو اصلاحی خدمات پر لندن میں گلوبل ٹریڑرایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ امریکی فن کارہ سیلینا گومز نے تعلیم کے فروغ میں تعاون کیلئے ملالہ کا ہاتھ تھام لیا۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آکسفورڈ میں اسکل ورلڈ فورم کی باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی طالبہ ملالہ یوس

آکسفورڈ ۔ 12 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی امن ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کو اصلاحی خدمات پر لندن میں گلوبل ٹریڑرایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ امریکی فن کارہ سیلینا گومز نے تعلیم کے فروغ میں تعاون کیلئے ملالہ کا ہاتھ تھام لیا۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آکسفورڈ میں اسکل ورلڈ فورم کی باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو تعلیم کے فروغ کیلئے کوششوں پر گلوبل ٹریڑر ایوارڈ دیاگیا۔ ایوارڈ وصول کرنے کے بعد ملالہ یوسف زئی نے اپنے مشن کے بارے میں مختصر خطاب کیا اور حاضرین محفل سے دادوتحسین وصول کی۔

TOPPOPULARRECENT