Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ملاپور منڈل میں کھاد کی دوکان کی تنقیح

ملاپور منڈل میں کھاد کی دوکان کی تنقیح

مٹ پلی /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملاپور منڈل کے علاوہ مواضعات مغل پیٹ چٹاپور کستاپور پر موجود کھاد کی دکانات کی اگریکلچر آفیسر ناگامنی نے تنقیح کی ۔ اس موقع پر انہوں نے دکانداروں کو کہا کہ کسانوں کو کھاد کی خریداری کے بعد خریدی رسائل کو دیا جائے اور فصلی تخم کی خریداری کے بعد بھی رسائد یجائیں ۔ انہوں نے مقامی کسانوں سے کہ کہ متعل

مٹ پلی /13 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملاپور منڈل کے علاوہ مواضعات مغل پیٹ چٹاپور کستاپور پر موجود کھاد کی دکانات کی اگریکلچر آفیسر ناگامنی نے تنقیح کی ۔ اس موقع پر انہوں نے دکانداروں کو کہا کہ کسانوں کو کھاد کی خریداری کے بعد خریدی رسائل کو دیا جائے اور فصلی تخم کی خریداری کے بعد بھی رسائد یجائیں ۔ انہوں نے مقامی کسانوں سے کہ کہ متعلقہ عہدیداران کی ہدایت کی کہ فصلوں کو اگائیں تاکہ موسمی نقصانات سے بچ سکے ۔

TOPPOPULARRECENT