Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ملاپور میں غیرقانونی چوبینہ ضبط

ملاپور میں غیرقانونی چوبینہ ضبط

مٹ پلی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رائیکل رینج جنگلات کے عہدیدار جناب نریندر راؤ کے بموجب ملاپور گرام پنچایت کے حدود میں غیرقانونی چوبینہ پائے جانے کی اطلاع پر عہدیداران کی جانب سے دھاوے کرنے پر 18 عدد ناٹ دستیاب ہوئے جن کی لاگت 9 ہزارروپئے ہیں۔ اس کارروائی میں ملا پور سیکشن عہدیداران جناب سائی پرساد بیٹ عہدیدار جناب رمنایا اور دیگ

مٹ پلی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رائیکل رینج جنگلات کے عہدیدار جناب نریندر راؤ کے بموجب ملاپور گرام پنچایت کے حدود میں غیرقانونی چوبینہ پائے جانے کی اطلاع پر عہدیداران کی جانب سے دھاوے کرنے پر 18 عدد ناٹ دستیاب ہوئے جن کی لاگت 9 ہزارروپئے ہیں۔ اس کارروائی میں ملا پور سیکشن عہدیداران جناب سائی پرساد بیٹ عہدیدار جناب رمنایا اور دیگر نے حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT