Monday , December 11 2017
Home / کھیل کی خبریں / ملنیگا واپسی کیلئے پرعزم

ملنیگا واپسی کیلئے پرعزم

کولمبو۔11نومبر(سیاست ڈاٹ کام )گھٹنے کے زخم کے بعد صحت یابی کے عمل سے گزرنے والے سری لنکائی فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے یقین ظاہر کیا ہے کہ وہ آئندہ سال جنوری میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے کرکٹ میں واپس قدم رکھیں گے۔ انہوں نے گزشتہ دنوں کرکٹ سری لنکا کی جانب سے نیا سینٹرل کنٹریکٹ مستردکردیا ۔

TOPPOPULARRECENT