Tuesday , December 18 2018

ملکہ الزبتھ دوم کو قتل کرنے کی سازش

ڈونیڈن ۔ /2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ نے 1981 ء میں ملکہ ایلزبتھ دوم کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب کردی ۔ نیوزی لینڈ کی سکیوریٹی انٹلی جنس سرویس نے تصدیق کی ہے ۔ 1981 ء میں ایک 17 سالہ نوجوان نے ملکہ ایلزبتھ دوم کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی ۔ اس حوالے سے انہوں نے خفیہ دستاویزات بھی جاری کردی ہیں ۔ نیوزی لینڈ کی سکیوریٹی انٹلیجنس سرویس نے تصدیق کی ہے کہ کرسٹوفرلیوس نے نیوزی لینڈ کے شہر ڈونیڈین میں ملکہ پر گولی چلائی تھی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT