Wednesday , January 23 2019

ملک شام اور مسلمانوںکا مستقبل پر سمپوزیم

حیدرآباد ۔ 10 مارچ (پریس نوٹ) اسٹڈی سرکل کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیراہتمام سمپوزیم بعنوان ’’ملک شام اور مسلمانوں کا مستقبل‘‘ 11 مارچ اتوار کو 10:30 بجے دن گلشن خلیل مانصاحب ٹینک روبرو گارڈن ٹاورز زیرصدارت جناب محمد ضیاء الدین نیر نائب صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت منعقد ہوگا۔ مولانا مفتی الیاس ہاشمی ندوی، جناب اقبال احمد، جناب اسلام الدین مجاہد، پروفیسر محسن عثمان مخاطب کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT