Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / ملک شام کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آج گولکنڈہ میں دعائیہ اجتماع

ملک شام کے مظلوم مسلمانوں کیلئے آج گولکنڈہ میں دعائیہ اجتماع

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( راست ) : مسلمانان عالم پر جاری مظالم اور سرزمین شام میں جاری جارحیت اور خونریزی کے خلاف اہلیان قلعہ گولکنڈہ کے زیر اہتمام 8 مارچ میلاد میدان بالا حصارگولکنڈہ میں بعد صلوۃ العصر دعائیہ اجتماع منعقد ہے ۔ اس موقع پر امن عالم کے لیے امن ریالی کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔ مولانا محمد حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ مولانا مفتی تجمل حسین قادری امام و خطیب مسجد حسینی وجئے نگر کالونی خصوصی دعا کریں گے ۔ مقامی ملی ، سماجی و سیاسی قائدین بھی شرکت کرینگے ۔ میلاد میدان بالا حصار ، گولکنڈہ میں صلوۃ العصر 5 بجے ادا کی جائیگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT