Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / ملک میں عزت نفس قتل کے 18 واقعات: حکومت

ملک میں عزت نفس قتل کے 18 واقعات: حکومت

نئی دہلی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا کو آج مطلع کیا گیا کہ ملک میں عزت نفس کی خاطر قتل کے 18 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مملکتی وزیرداخلہ ہری بھائی پرتھی بھائی چودھری نے کہاکہ قومی جرائم ریکارڈس بیورو کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گزشتہ سال جنوری سے ملک میں 18 قتل کے واقعات پیش آئے جو عزت نفس کی خاطر انجام دیئے گئے تھے۔ گزشت

نئی دہلی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا کو آج مطلع کیا گیا کہ ملک میں عزت نفس کی خاطر قتل کے 18 واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مملکتی وزیرداخلہ ہری بھائی پرتھی بھائی چودھری نے کہاکہ قومی جرائم ریکارڈس بیورو کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گزشتہ سال جنوری سے ملک میں 18 قتل کے واقعات پیش آئے جو عزت نفس کی خاطر انجام دیئے گئے تھے۔ گزشتہ 3 سال کا کوئی ڈاٹا دستیاب نہیں ہے۔ صرف 2014 ء کے دوران عزت نفس کی خاطر ہونے والے قتل کے واقعات کو ہی درج رجسٹر کیا گیا تھا۔ چودھری نے کہاکہ 2011 ء سے 2013 ء تک بچوں کے خلاف جرائم کے ہزاروں واقعات رونما ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT