Wednesday , June 20 2018
Home / ہندوستان / ملک میں ٹیلی کام شرحیں سب سے کم

ملک میں ٹیلی کام شرحیں سب سے کم

نئی دہلی 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ٹیلی کام شرحیں دنیا بھر میں سب سے سستی ہیں۔ یہاں صارفین امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی کم شرح ادا کرتے ہیں۔پارلیمنٹ میں آج یہ بات بتائی گئی۔

TOPPOPULARRECENT