Thursday , September 20 2018
Home / شہر کی خبریں / ملک پیٹ ، آسمان گڑھ کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

ملک پیٹ ، آسمان گڑھ کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 11 کے وی یشودا ہاسپٹل کے نلگنڈہ ایکس روڈ ، سہیل ہوٹل ، جمناٹاورس ، سٹی ٹاورس ، ڈی کے جی اسکول ، وانی کالج ایریا ، ایم سی ایچ ، لائبریری ، ملک پیٹ ، یشودا ہاسپٹل ، اشرف نگر وغیرہ علاقوں میں 26 نومبر کو 10 بجے دن تا 2 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہیگی ۔۔

٭٭ 11 کے وی ممتاز کالج کے تحت ایم سی کالونی ، رامالیم ، ایس بی ایچ کالونی ، آسمان گڑھ واٹر ورکس ، آر بی کالونی ممتاز کالج ملک پیٹ ، پی ایس ، مہیلا منڈلی ، بی بلاک ، حمال بستی ، وینکٹادری نگر علاقہ جات میں 26 نومبر کو 3 بجے دن تا 6 بجے شام برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT