ملک پیٹ میں برقی شاک سے خاتون ہلاک

حیدرآباد 20 جنوری (سیاست نیوز)ملک پیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ جوتی جو مزدور پیشہ تھی آسمان گڑھ کے ساکن بلرام کی بیوی تھی۔ وہ کل شام اپنے مکان کی پہلی منزل کی چھت پر تار سے جڑے کپڑے نکالنے گئی تھی کہ برقی شاک کی زد میں آکر نیچے گر پڑی اور ہاسپٹل منتقل کرنے کے بعد علاج کے دوران فوت

حیدرآباد 20 جنوری (سیاست نیوز)ملک پیٹ کے علاقہ میں ایک خاتون برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ جوتی جو مزدور پیشہ تھی آسمان گڑھ کے ساکن بلرام کی بیوی تھی۔ وہ کل شام اپنے مکان کی پہلی منزل کی چھت پر تار سے جڑے کپڑے نکالنے گئی تھی کہ برقی شاک کی زد میں آکر نیچے گر پڑی اور ہاسپٹل منتقل کرنے کے بعد علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT